محمد جاوید قصوری

پاکستانی قوم ہر قسم کی بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے’ جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم ہر قسم کی بھارتی سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے،ہم کسی کو بھی اپنی خودمختاری، سلامتی اور وقار کے ساتھ کھیلنے مزید پڑھیں

مودی سرکار

مودی سرکار تیسرے دور حکومت میں بھی بدل نہ سکی، پرتشدد واقعات میں منی پورسرفہرست

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)تیسری بار بھی اقتدار میں آنے کے باوجود مودی سرکار کی سوچ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، بھارت میں پرتشدد واقعات میں اس وقت منی پور سرفہرست ہے جس کی بڑی وجہ مودی سرکار کا غیر سنجیدہ مزید پڑھیں

منی پور

بھارت: منی پور میں فسادات جاری، مزید 6 افراد ہلاک، متعدد گھروں کا جلا دیا

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)بھارت کی ریاست منی پور میں فسادات جاری ہیں جس کی زد میں آ کر مزید 6 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منی پور میں فسادات کے مزید پڑھیں

مودی سرکار

برطانوی جریدے نے مودی سرکار کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مذہبی تقیسم پر سوالات اٹھادئیے

لندن(رپورٹنگ آن لائن)برطانوی جریدے نے مودی سرکار کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مذہبی تقیسم پر سوالات اٹھادئیے۔برطانوی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارتی ریسلنگ کی صدرپرخواتین ریسلرکی طرف سے جنسی استحصال کے الزامات کے باوجود کسی مزید پڑھیں

نئی دہلی فسادات

نئی دہلی فسادات پر اقلیتی کمیشن کی رپورٹ جاری

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے فسادات پر دہلی اقلیتی کمیشن نے رپورٹ جاری کر دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نئی دہلی فسادات مسلمانوں کے خلاف منظم منصوبہ مزید پڑھیں