نرسنگ کالج سروسز ہسپتال

نرسنگ کالج سروسز ہسپتال کے فائنل ایئر امتحان کا نتیجہ 100 فیصد رہا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نرسنگ کالج سروسز ہسپتال کے فائنل ایئر امتحان کا نتیجہ 100فیصد رہا، پرنسپل اسما ء تاج نے شاندار نتائج پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا کہ نرسنگ کی تعلیم میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کر کے طالبات مزید پڑھیں