عید الفطر

سعودی عرب میں عید الفطر کب ہو گی؟

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب میں عید الفطر22اپریل بروز ہفتہ منائی جائے گی۔ْسعودی عرب کے فلکیاتی مرکز کے بیان کے مطابق مملکت میں جمعرات کو عید کا چاند نظرآنے کا امکان نہیں،سربراہ فلکیاتی مرکز کا کہناتھاکہ فلکی حساب سے عید ہفتہ مزید پڑھیں

عید الفطر

عید الفطر 22 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگی: سیکرٹری رویت ہلال ریسرچ کونسل کا دعویٰ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے دعویٰ کیا ہے کہ 20 اپریل کی شام عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آئے گا لہٰذا عید الفطر 30 روزے مکمل ہونے کے بعد ہفتہ 22 مزید پڑھیں

بسیار خوری

عید پر بسیار خوری سے پرہیز کریں: ڈاکٹر ز کا شہریوں کو مشورہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)عید الفطر کے موقع پر شہریوں کو کھانے پینے اور پیٹ کے معاملات کو معمولات پر لانے میں خصوصی احتیاط برتنی چاہیے۔ ایک ماہ روزے رکھنے کے بعد اچانک تیز مصالحے و چٹ پٹے کھانے اور مرغن غذائیں مزید پڑھیں

عید الفطر

عید الفطر پر ہدایتکار سید نور کی فلم ”باجرے دی راکھی ”سمیت6کے قریب فلموں کی نمائش متوقع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) رواں سال عید الفطر پر ہدایتکار سید نور کی فلم ”باجرے دی راکھی ”سمیت6کے قریب فلموں کی نمائش متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق پروڈیوسروں اور ہدایتکاروںنے عید الفطر پر فلموں کی نمائش کے حوالے سے ہوم مزید پڑھیں

اوور بلنگ

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے اوور بلنگ کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے اوور بلنگ کا اعتراف کرلیا۔ نیپرا میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی اوور بلنگ اور صارفین کی شکایات پر عوامی سماعت ہوئی۔ ملتان الیکٹرک پاور کمپنی(میپکو) کے سی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

عید الفطر:پرنسپل جنرل ہسپتال نے کینسر میں مبتلا10سالہ بچے کی خواہش پوری کر دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے عید الفطر کے موقع پر کینسرکے مرض میں مبتلا10سالہ بچے کی دلی خواہش پوری کر دی اور جنرل ہسپتال میں زیر علاج سکندر سے مزید پڑھیں

عید الفطر

چین بھر میں مسلمانوں نے عید الفطر مذہبی جوش وخروش سے منائی

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین بھر کے مسلمان رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر عید الفطر کا تہوار مذہبی جوش وخروش سے منارہے ہیں۔سنکیانگ ویغورخوداختیار علاقے سمیت چین بھر میں مسلمانوں نے صبح صبح مختلف مساجد میں کرونا وائرس مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا فلسطینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، بحرانی صورتحال میں فلسطین کی مکمل حمایت کا اعادہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے عید الفطر کے دن فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلی فونک رابطہ کیا،وزیراعظم عمران خان اور فلسطینی صدر نے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی۔ اس دوران وزیراعظم نے مسجد اقصی میں مزید پڑھیں

پاک فوج

پاک فوج عید الفطر پر بھی شہریوں کی حفاظت کیلئے مصروف عمل رہی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) پاک فوج عید الفطرپر شہریوں کی حفاظت کیلئے شب وروز مصروف عمل رہی،تفصیلات کے مطابق عیدالفطر میں قومی جذبے سے سرشار پاک فوج کے جوان کرونا سے بچا ﺅکی حفاظتی تدابیر یقینی بنانے کیلئے سول اداروں کی مزید پڑھیں

عید الفطر کا چاند

عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل بدھ کواسلام آباد میں ہوگا ۔ چیئر مین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کے مطابق عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مزید پڑھیں