وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

عمران خان کی منظوری کے بغیر بجٹ پاس نہیں کیا جائیگا، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مشاورت اور منظوری کے بغیر بجٹ پاس نہیں کیا جائیگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی مزید پڑھیں

حافظ حمداللہ

پی ٹی آئی سے اتحاد ہوگا یا نہیں ،ابھی فیصلہ نہیں ہوا،حافظ حمداللہ

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن) جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ جے یوآئی اوردیگراپوزیشن جماعتوں کا موقف ایک ہی ہے تاہم اتحاد ہوگا یا نہیں ہوگایہ فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔ ایک انٹرویو میں حافظ حمداللہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسد قیصر

عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا، پھر لوگ کیوں الیکشن لڑیں؟ اسد قیصر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے پھر لوگ کیوں الیکشن لڑیں؟ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں خطاب مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

ملاقاتوں پر پابندی نہ ہٹائی تو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کرینگے، شیر افضل مروت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہےکہ اگر ملاقاتوں پر سے پابندی نہ ہٹائی گئی تو اڈیالہ جیل کے باہراحتجاج کی کال دیں گے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر مزید پڑھیں

صدر مملکت

عوامی مینڈیٹ کا احترام کرنے، سیاسی شمولیت یقینی بنانا ناگزیر ہے ، صدر مملکت

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے مالیاتی شمولیت کیلئے سیاسی شمولیت ناگزیر ہے۔ صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

657

وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی کے رہنما آزاد امیدوار بیرسٹر گوہر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم وفاق اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے،ہمیں قومی اسمبلی کی 170 نشستوں میں برتری حاصل ہے،ہماری اکثریت کو تسلیم مزید پڑھیں

راناثنااللہ

مسلم لیگ(ن)8فروی کو شاندار کامیابی حاصل کرکے نوازشریف کو وزیراعظم بنانے کیلئے مضبوط بنیاد فراہم کرے گی،رانا ثنااللہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن )مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر،سابق وفاقی وزیرداخلہ اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 100فیصل آباد سے (ن) لیگ کے امیدوار راناثنااللہ خاں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)8فروی کو اللہ تعالیٰ کے فضل اور عوامی مینڈیٹ مزید پڑھیں