شاہ محمود قریشی

نادان حکمران عوامی جذبے کو روک نہیں سکتے‘شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نادان حکمران عوامی جذبے کو روک نہیں سکتے‘پورے پاکستان کی ایک ہی آواز ہے امپورٹڈ حکومت نامنظور اور اب یہ تحریک تمہیں گھر بھیج مزید پڑھیں