مسرت جمشید چیمہ

اقتدار ملنے کے باوجود حکمران ہار چکے ،پابند سلاسل رکھا گیا لیڈر عمران خان جیت چکا ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جب بھی جیل میں ملاقات ہوتی ہے ان کی زبان پر پہلا سوال عوام اور کارکنان مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

معاہدے کے مطابق کرم میں ہر حال میں امن کو یقینی بنایا جائے گا، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ گرینڈ جرگے کے معاہدے کے مطابق کرم میں ہر حال میں امن کو یقینی بنایا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امن دشمنوں مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

بلدیاتی ادارے فعال نہ ہونے سے عوام کومسائل حل کرانے میںمشکلات کا سامنا ہے’ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ہم نے عام انتخابات میں عوام کی زندگیوں میں حقیقی تبدیلی لانے کا جو منشور پیش کیا اس پر پیشرفت کر کے دکھائیں گے مزید پڑھیں

جمہوریہ چین

دوسری جنگ عظیم کے دوران چین اور امریکہ نے مل کر امن کے لیے جنگ لڑی، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے امریکہ کے واشنگٹن اسٹیٹ کے متعدد مڈل اسکولوں کے اساتذہ اور طلباء کے نمائندوں کو نئے سال کی مبارکباد کے کارڈ پیش کرتے مزید پڑھیں

نمائندہ خصوصی

مہنگائی 5 فیصد کے قریب آگئی ہے’ ترسیلات زرمیں اضافہ ہورہا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مہنگائی 5 فیصد کے قریب آگئی ہے، اس ماہ 5 فیصد سے کم نمبر آئے ہیں، ترسیلات زر میں اضافہ ہورہا ہے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

آلودگی پھیلانے والے عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا، مریم اورنگزیب

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پنجاب کی سینیئروزیر مریم اورنگزیب نے کہنا ہے گزشتہ برس پنجاب میں 95 فیصد اینٹوں کے بھٹوں کو زگ زیگ طریقہ کار پرمنتقل کیا گیا۔ 1191 بھٹے مسمار جبکہ 1335 کو سیل کیا گیا، آلودگی پھیلانے مزید پڑھیں

مریم نواز

دعا ہے سال نو پاکستان کے عوام کیلئے خوشحالی کی نوید ہو’ مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دعا ہے سال نو پاکستان کے عوام کیلئے خوشحالی کی نوید ہو۔ سال نو پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ نئے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

نیا سال اتحاد، ترقی اور خوشحالی کا سال ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تمام اہل وطن اور عالمی برادری کو نئے سال کی مبارک باد دی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے بیان میں کہا کہ نیا سال اتحاد، ترقی اور خوشحالی کا مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

بلوچستان میں را فنڈڈ لشکر اپنا مذموم ایجنڈا چلا رہا ہے،وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں را فنڈڈ لشکر اپنا مذموم ایجنڈا چلا رہا ہے، نوجوانوں کو بہکا کر عوام کا خون ناحق بہا رہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں