لانگ مارچ

پر امن احتجاج عوام کا حق،عمران خان کل ایک بجے راولپنڈی میں احتجاج سے خطاب کرینگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان کل 26 نومبر کو دوپہر ایک بجے راولپنڈی میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے اور پر امن احتجاج سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات مزید پڑھیں