ضمانت

190 ملین پاؤنڈز’ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا کردی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان سے ملاقات کیلئے منگل و جمعرات مقرر، میڈیا ٹاک پر پابندی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے 2 دن منگل اور جمعرات مقرر کر دیے ہیں تاہم تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کو ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک سے روک مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

عمران خان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں حکومت کی حمایت کریں پھر شاید قوم انہیں معاف کردے ‘ رانا تنویر حسین

مریدکے( رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی مانیں ان سے اور انکی جماعت سے وہ غلطیاں ہوئیں جو پاکستان کے خلاف دشمن بھی نہ کرسکا ،قوم سے معافی مانگیں مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

رمضان المبارک میں بھی بوگس کیسز میں پیشیاں بھگت رہے ہیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ہم رمضان المبارک کے مہینے میں بھی عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں اور بوگس کیسز میں پیشیاں بھگت رہے ہیں. ہمارا قصور مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

موجودہ حالات میں قومی اتفاقِ رائے کی اشد ضرورت ہے،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر ن لیگی رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں قومی اتفاقِ رائے کی اشد ضرورت ہے،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 93 ہزار سے زائد شہادتیں ہو چکی ہیں،احتجاج اور مزید پڑھیں

'فواد چوہدری

عمران خان، نواز شریف اور آصف زرداری مل بیٹھ کر قومی حکومت بنائیں: فواد چوہدری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے تجویز دی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان، نواز شریف اور آصف زرداری مل بیٹھ کر قومی حکومت بنائیں۔ لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

محمود خان

گنڈاپور بیان بازی کے بجائے صوبے کے مسائل پر توجہ دیں’ محمود خان

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز اور سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت (کل) ہو گی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعتکل( منگل)کو ہو گی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پی ٹی آئی نے اے پی سی میں شمولیت کیلئے بانی کی شرکت کو لازمی قرار دیا ہے، خواجہ آصف

سیالکوٹ(رپورٹنگ آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ عمران خان کو پے رول پر لایا جائے۔ سیالکوٹ میں نجی ٹی وی سے خصوصی مزید پڑھیں