بانی پی ٹی آئی

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کی دوڑ سے باہر

اسلام آباد/لندن (رپورٹنگ آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی نے چانسلر کے انتخاب کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی، مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عمران خان کے ساتھ مستقل طور پر نرمی برتی گئی،خواجہ آصف کا جمائماکو جواب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مستقل طور پر نرمی برتی گئی۔جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عمران خان کی حفاظت اور صحت مزید پڑھیں

علیمہ و عظمی خان

علیمہ و عظمی خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کا کیس، آئی جی پنجاب عدالت طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) عدالت نے علیمہ خان و عظمی خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے کیس میں آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی مزید پڑھیں

فیصل امین خان

عمران خان پاکستان اور قانون کے لئے لڑ رہے ہیں: فیصل امین خان

پشاور(رپورٹنگ آن لائبن)ممبر قومی اسمبلی اور وزیراعلی خیبرپختونخوا کے بھائی فیصل امین خان نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان اور قانون کے لئے لڑ رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں فیصل امین خان کا کہنا تھا کہ اس وقت مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

انسانی حقوق کا تقاضا ہے عمران خان اور انکی ہلیہ کو اہلخانہ سے ملنے کی اجازت دی جائے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا تقاضا ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی کو اہلخانہ سے ملنے کی اجازت دی جائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عمران خان کی صحت سے متعلق تشویشناک خبریں موصول ہو رہی ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش ناک خبریں موصول ہو رہی ہیں۔عمران خان کے ساتھ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

کے پی کے سوا جہاں بھی جلسہ کیا وہاں فسطائیت کا سامنا کرنا پڑا، وزیراعلی کے پی

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کے پی سوا جہاں بھی جلسہ کرو وہاں فسطائیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ہمیں جلسے کی جگہ ایسے دی جاتی ہے جیسے جانور ہوں۔ کے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان، علی گنڈاپور، اعظم سواتی و دیگر کیخلاف دہشتگردی کا ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) عمران خان، علی گنڈاپور، اعظم سواتی و دیگر کے خلاف دہشت گردی کا ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی قیادت پر مقدمات کے اندراج کا سلسلہ جاری ہے اور بانی چیئرمین عمران خان، مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کردی گئی۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد کی گئی مزید پڑھیں