سلمان اکرم راجہ

عمران خان کی ویڈیو لنک ٹرائل کیخلاف پٹیشن لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کی رجسٹری میں گم ہوگئی ہے،سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی( رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ویڈیو لنک ٹرائل کے خلاف پٹیشن لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کی رجسٹری میں گم ہوگئی۔ پی ٹی آئی رہنما رہنما اور عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے بتایا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

توشہ خانہ ٹو کیس’ عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سات اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر لی گئیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواستیں 7 اکتوبر کو سماعت مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی تنہائی میں ملاقات کروانے کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تنہائی میں ملاقات کروانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے شہری شاہد یعقوب کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر نے عمران خان کے سابق پرسنل سیکرٹری کی توشہ خانہ کیس میں گواہی مسترد کردی

پشاور (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کے سابق پرسنل سیکرٹری انعام اللہ شاہ کی توشہ خانہ کیس سے متعلق گواہی مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں سارے مزید پڑھیں

عمران خان

جی ایچ کیو حملہ کیس،ویڈیو لنک پر پیشی کیخلاف درخواست مسترد، عمران خان نے کارروائی کا بائیکاٹ کردیا

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریک انصاف کی پارٹی کے بانی عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

عمران خان ڈیل نہیں کریں گے، سر اٹھا کر واپس آئیں گے’ سلمان اکرم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عمران خان ڈیل نہیں کریں گے اور سر اٹھا کر واپس آئیں گے۔ لاہور پریس کلب میں شوکت بسرا، شایان بشیر اور عمر ڈار کے ہمراہ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) 26 نومبر کے 7 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد مزید پڑھیں

عمران خان

9 مئی و توشہ خانہ کیسز’ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے مزید پڑھیں

علیمہ خان

عمران خان نے واضح کہا تھا آپ چاہے میری پوری فیملی کو اٹھا لیں اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا’ علیمہ خان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے واضح کہا تھا کہ آپ چاہے میری پوری فیملی کو اٹھا لیں لیکن میں اپنے موقف سے پیچھے نہیں مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے’ رانا ثنا اللہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے مشیربرائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، اگر ان کی ایکسٹینشن نہیں ہوتی تو ریٹائر ہو جائیں گے ، لوگ مزید پڑھیں