شیخ رشید

عمران خان آزاد کشمیر میں حکومت بنانے جا رہے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان آزاد کشمیر میں حکومت بنانے جا رہے ہیں، وزیراعظم میرپور، راولاکوٹ سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کریں گے، امید ہے آزاد کشمیر میں بہت سے مخالف امیدوار مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ، پولیو کیسز میں کمی اور عوامی صحت سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا مائیکرو سافٹ کے سربراہ بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں عمران خان نے کورونا سے متعلق عوام کی صحت کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کےلئے حکومتی اقدامات سے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اپوزیشن جانتی ہے اگلے پانچ سال بھی عمران خان کے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ابھی سے دھاندلی کا واویلا کررہی ہے ، انہیں پتا ہے کہ اگلے پانچ سال بھی عمران خان کے ہیں،دو خاندان ہیں ایک پنجاب سے اور مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ملک بھر میں ویکسین کی عدم دستیابی کا معاملہ ، نون لیگ کی مذمت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک بھر میں ویکسین کی عدم دستیابی کی معاملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو توجہ دلاو نوٹس اور سوال پمز سمیت ملک بھر کے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

شہباز شریف کی تقریر روک کر عمران خان اپنی تقریر کرنے کا این آر او لینا چاہتے ہیں،مریم اورنگزیب

لا ہور (رپورٹنگ آن لائن ) ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی تقریر روک کر عمران خان اپنی جھوٹی تقریر کرنے کا این آر او لینا چاہتے ہیں، شہباز شریف عمران خان مزید پڑھیں

فواد چوہدری

شہباز شریف کے پاس بجٹ کے خلاف بولنے کیلئے کچھ نہیں، فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے پاس بجٹ کے خلاف بولنے کیلئے کچھ نہیں کیونکہ عمران خان کی سیاسی و معاشی حکمت عملی نے انہیں کلین بولڈ کر دیا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے بجٹ میں عوام پر تقریبا پونے چار سو ارب روپے سے زائد کے ٹیکس لگانے کے عمل کو ظالمانہ قرار دیدیا

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ میں عوام پر تقریبا پونے چار سو ارب روپے سے زائد کے ٹیکس لگانے کے عمل کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی مزید پڑھیں

مریم نواز

اصل چیئرمین نیب عمران خان ہیں جس کو چاہیں عہدہ دیں اور ہٹا دیں، مریم نواز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بشیر میمن کا بیان موجود ہے کہ اداروں کو کس طرح سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ، عمران مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

سلیکٹڈ وزیراعظم نے سلیکٹڈ بجٹ بنایا جسے کسی طور قبول نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ترقیاتی بجٹ کو بھی سیاسی انداز سے تقسیم کرکے احساس محرومی بڑھادیا سلیکٹڈ وزیراعظم نے ایک سلیکٹڈ بجٹ بنایا جسے کسی مزید پڑھیں