عظمی بخاری

جسکو دیکھو منہ اٹھا کر پنجاب پر انگلی اٹھانے آجاتا ،عظمیٰ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کے پنجاب مخالف بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے صوبوں کی خبر نہ رکھنے والے لوگ پنجاب پر تنقید کرنے مزید پڑھیں