نیئر اعجاز

اللہ تعالیٰ نے تین بار اولاد نرینہ عطا کی لیکن حیات نہ رہی، نیئر اعجاز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سینئر اداکار نیئر اعجاز نے کہاہے کہ اللہ تعالیٰ نے تین بار اولاد نرینہ عطا کی لیکن حیات نہ رہی،پہلی دو بچے پیدائش کے کچھ دن بعد انتقال کر گئے اور تیسربچہ قبل از پیدائش فوت ہوگیا، مزید پڑھیں