ڈالر

ملک میں سیاسی عدم استحکام اور بدامنی کی فضا کے سبب گزشتہ ہفتے ڈالر کی اڑان تیز رفتار رہی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) ملک میں سیاسی عدم استحکام اور بدامنی کی فضا کے سبب گزشتہ ہفتے ڈالر کی اڑان تیز رفتار رہی اور غیر یقینی سیاسی حالات سے روپیہ چاروں شانے چت رہا۔ہفتہ وار کاروبار کے دوران انٹربینک میں مزید پڑھیں

اسٹاک ایکس چینج

سیاسی عدم استحکام کے باعدث اسٹاک ایکس چینج میں ڈیڑھ کھرب روپے ڈوب گئے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) ملک میں سیاسی عدم استحکام اور حکومت و عدلیہ کے مابین محاذ آرائی کے سبب اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے ڈیڑھ کھرب روپے ڈوب گئے۔آئی ایم ایف پیکیج میں مسلسل تاخیر کے نتیجے میں پاکستان مزید پڑھیں

رضا ربانی

ٹیکنوکریٹ نظامِ حکومت سے ملک میں عدم استحکام آئے گا، رضا ربانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ ٹیکنوکریٹ نظامِ حکومت سے ملک میں عدم استحکام آئے گا۔اپنے بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ طویل مدتی نگراں ٹیکنوکریٹ حکومت کے خلاف مزاحمت کریں مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

تاجر طبقہ کسی لانگ مارچ یا احتجاج کا حصہ نہیں ‘ اشرف بھٹی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ تاجر طبقہ کسی لانگ مارچ یا احتجاج کا حصہ نہیں ، ملک موجودہ حالات میں لانگ مارچ اور دھرنوںکا متحمل نہیں ہو سکتا ،اندرونی اور مزید پڑھیں

وزیراعظم

انتقام پرمبنی ایون فیلڈ ریفرنس نے ملکی سیاست کو عدم استحکام سے دوچار کیا، وزیراعظم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس جیسی انتقامی کارروائیاں ملک میں سیاسی عدم استحکام کا باعث بنیں ، سیاست کو نقصان پہنچا اورجمہوری عمل متاثرہوا، میرے خلاف جھوٹا منی لانڈرنگ کا کیس بنایا مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

مفتاح اسماعیل نے چار ماہ کی انتھک محنت سے معیشت کو دوبارہ پٹڑی پر ڈالا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے چار ماہ کی انتھک محنت سے معیشت کو دوبارہ پٹڑی پر ڈالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد مزید پڑھیں

حماد اظہر

ملکی سیاست میں عدم استحکام کا براہ راست اثر ملکی معیشت پر پڑرہا ہے ، حماد اظہر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) سابق وفاقی وزیر ورہنما پی ٹی آئی حماد اظہر نے کہا کہ ملک کی سیاست میں عدم استحکام کا براہ راست اثر ملکی معیشت پر پڑرہا ہے ، نااہل حکومت سے ملک سنبھالا نہیں جارہا ،وہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

عدم اعتماد کی تحریک سے ملک میں عدم استحکام پیدا کیا گیا، ہم امریکاکی دوستی چاہتے ہیں غلامی قبول نہیں، شاہ محمود قریشی

ملتان(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک سے ملک میں عدم استحکام پیدا کیا گیا، ہم امریکاکی دوستی چاہتے ہیں غلامی قبول نہیں،معیشت اس وقت شدید دبا ﺅمیں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

دشمن وطن عزیز میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش کر رہا ہے‘ حمزہ شہباز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ دشمن وطن عزیز میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش کر رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کراچی میں دھماکے کی مذمت ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں