اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کی 21مارچ کو اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی، عدالتی سرکلر جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 21مارچ کو ہائیکورٹ پیشی پر رجسٹرار ہائیکورٹ نے سرکلر جاری کر دیا، جاری کردہ سرکلر کے مطابق عدالت نے ضلع انتظامیہ کو سکیورٹی انتظامات کی ہدایت بھی کر دی، مزید پڑھیں