وزیر اعظم

بہاولپور ،وزیراعظم کا کاعباسیہ اسکول مفت آٹا سینٹر کا اچانک دورہ ،مفت آٹے کی تقسیم کے انتظامات کا جائزہ لیا

بہاولپور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بہاولپور میں عباسیہ اسکول مفت آٹا سینٹر کا اچانک دورہ کر کے مفت آٹے کی تقسیم کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اتوار کو وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بہاولپور میں عباسیہ اسکول مفت مزید پڑھیں