بلدیاتی انتخابات

الیکشن کمیشن نے اور پختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب اور پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد الیکشن کمیشن نے دونوں صوبوں میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات مزید پڑھیں

سینیٹر مشاہد حسین

عام انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے، سینیٹر مشاہد حسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عام انتخابات وقت پر نہیں ہوں گے۔ایک انٹرویومیں مشاہد حسین نے ملک مزید پڑھیں

ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے ، کارکنان الیکشن کمپیئن کی تیاری کریں، فوادچوہدری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری نے کہا کہ ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے ، کارکنان الیکشن کمپیئن کی تیاری کریں ، گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں مزید پڑھیں

شہباز شریف

نواز شریف نے نون لیگ کو عام انتخابات کیلئے تیار رہنے کی ہدایات جاری کر دیں

لندن (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے اپنی جماعت کو عام انتخابات کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کردی،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے لاہور میں موجودہ پارٹی مزید پڑھیں

سعد رفیق

عام انتخابات تو دور کی بات ضمنی الیکشن کا ماحول بھی نہیں بنے گا’خواجہ سعد رفیق

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر ریلویز و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عام انتخابات تو دور کی بات ضمنی الیکشن کا ماحول بھی نہیں بنے گا۔انہوںنے کہا کہ پی ٹی آئی کے ارکان قومی مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت حسین

عام انتخابات جلد نظر نہیں آرہے،عمران خان کو مشورے کی ضرورت نہیں ، چوہدری شجاعت حسین

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ میرا پی ڈی ایم سے نہیں بلکہ آصف زرداری اور شہبازشریف سے رابطہ ہے، پیر کے روزمیڈیا سے گفتگو میں انہوں مزید پڑھیں

احسن اقبال

نواز شریف آئندہ عام انتخابات سے پہلے ضرور پاکستان آئیں گے، احسن اقبال

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف آئندہ عام انتخابات سے پہلے ضرور پاکستان آئیں گے۔ جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا مزید پڑھیں