وزیراعظم

وزیراعظم کا اعضاء کے عطیہ کو فروغ دینے کیلئے قومی مہم کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عالمی یوم شناخت کے موقع پر اعضا کے عطیہ کو فروغ دینے کیلئے شناختی کارڈ پر خصوصی لوگو پرنٹ کرنے کے اقدام کا اعلان کیا ہے۔ عالمی یوم شناخت پر مزید پڑھیں