بلینکن

امریکا،سعودی عرب کاعلاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے امریکی وزیر خارجہ بلینکن سے ٹیلی فونک گفتگو کی ۔ دونوں رہنمائوں نے علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ عرب ٹی وی مزید پڑھیں