قومی اسمبلی

اسرائیل انسانیت سوز مظالم کے ذریعے فلسطینیوں کی نسل کشی کرنا چاہتا ہے، سردار ایاز صادق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اسرائیل انسانیت سوز مظالم کے ذریعے فلسطینیوں کی نسل کشی کرنا چاہتا ہے، اسرائیل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر رہا مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان کی صحت یاب ہونے کے بعد کابینہ کے اجلاس کی صدارت

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے صحت یاب ہونے کے بعد سعودی کابینہ کے سیشن کی ویڈیو کال کے ذریعے صدارت کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس موقع پر سعودی ولی عہد نے اپنے خاندان، مزید پڑھیں

ملالہ یوسف زئی

6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے،ملالہ

لندن(رپورٹنگ آن لائن)نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کہاکہ ہے کہ گزشتہ 6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے۔ غیرلکی خبررساں ادارے کے مطابق ایکس پر جاری طویل پوسٹ مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان

قرآن کی بیحرمتی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، سعودی ولی عہد

ریاض(رپورٹنگ آن لائن) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی بین الاقوامی قوانین اور روایات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ سعودی عرب کے وزیراعظم ولی عہد شہزادہ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

خطے کاتھانیدار بننے کیلئے بھارت ہر حربہ آزما چکا ہے لیکن اسے سوائے ناکامی کے کچھ نہیں ملا’ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ بھارت خطے کاتھانیدار بننے کے لئے ہر حربہ آزما چکا ہے لیکن اسے سوائے ناکامی کے کچھ نہیں ملا،بھارت مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی ، بھارتی سینئر اہلکار کی دفتر خارجہ طلبی ، پاکستان کا احتجاج

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کرنے پر بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر اہلکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج مزید پڑھیں

محمود عباس

عرب ممالک کے اسرائیل سے تعلقات پر فلسطینی عوام کو دھچکا لگا ہے، صدر محمود عباس

جنیوا(ر پورٹنگ آن لائن)فلسطینی صدر محمود عباس نے عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل سے تعلقات کی بحالی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام کو دھچکا لگا ہے اور وہ ناخوش ہیں، وہ سمجھتے ہیں ہمیں مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

بھارتی فورسز کی جانب سے ایل اوسی کی خلاف ورزیاں ، پاکستان کا بھارتی سفارتکار کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)بھارتی قابض فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی سنگین خلاف ورزیوں پر پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے مزید پڑھیں