مریم نوازشریف

معاشرے میں تقسیم، انتشار اور تشدد کی بڑی وجہ نفرت انگیز تقاریر ہیں، مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ معاشرے میں تقسیم، انتشار اور تشدد کی بڑی وجہ نفرت انگیز تقاریر ہیں، جو ایسے منفی عناصر کو جنم دیتی ہیں۔ نفرت انگیز تقاریر کے انسداد کے عالمی دن پر مزید پڑھیں

شیری رحمن

آئین اور قوانین کے باوجود پاکستان میں 10 سے 12 ملین بچے مزدوری کرنے پر مجبور ہیں،شیری رحمن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ آئین اور قوانین کے باوجود پاکستان میں 10 سے 12 ملین بچے مزدوری کرنے پر مجبور ہیں، پاکستان میں 26 ملین سے زیادہ بچے اسکول مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری

مختصر مدتی مالی فوائد کے بجائے بچوں کی تعلیم کو ترجیح دیں، صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن بچوں کو مشقت اور استحصال سے بچانے کی اجتماعی ذمہ داری کی یاد مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

والدین کی بے لوث محبت میری زندگی کا انمول اثاثہ ہے’ مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ والدین کی بے لوث محبت میری زندگی کا انمول اثاثہ ہے۔ والدین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ زندگی مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

پاکستانی افواج کے بہادر جوان، ملک کی باہمت ماں کی تربیت کا نتیجہ ہیں، گورنر سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ افواجِ پاکستان کے شیر دل سپوت پاکستانی مائوں کی مثالی تربیت کا ثمر ہیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مائوں کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہا کہ مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

نوجوانوں کو انتہا پسندی کے بجائے علم، ترقی اور مثبت سوچ کی راہ پر گامزن کر رہے ہیں’ مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو انتہا پسندی کے بجائے علم، ترقی اور مثبت سوچ کی راہ پر گامزن کر رہے ہیں۔ مریم نواز نے انتہا پسندانہ تشدد کے انسداد کے عالمی مزید پڑھیں

صدر آصف علی زر داری

عالمی دن منانے کا مقصد بینائی سے محروم افراد کے حقوق بارے آگاہی پیدا کرنا ہے’صدرزرداری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) بصارت سے محروم (نابینا) افراد کے رسم الخط ‘بریل ‘کا عالمی دن ہفتہ کو منایا گیا۔بریل رسم الخط کے موجد لوئی بریل کے یوم پیدائش کے موقع پر 4 جنوری کو منایا جاتا ہے۔ بریل رسم الخط مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

کرپشن کو لگام دینے والے بانی پی ٹی آئی قید میں ہیں’ بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ کرپشن کو لگام دینے والے بانی پی ٹی آئی کو قید میں رکھا گیا ہے۔انسدادِ کرپشن کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے گئے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین تمام فریقوں کے ساتھ مل کر شہروں کی ترقی کے لیے کام کرنے کا خواہاں ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں شہروں کے عالمی دن کے موقع پر سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ یہ پہلا بین الاقوامی دن ہے جسے چین کی تجویز پر مزید پڑھیں