چوہدری محمدسرور

وفاقی اور صوبائی بجٹ کی منظوری میں کوئی رکاوٹ نہیں دونوں منظور ہوجائیں گے ‘ چوہدری محمدسرور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے وفاقی اور صوبائی بجٹ کی منظوری میں کوئی رکاوٹ نہیں دونوں بجٹ آسانی سے منظور ہوجائیں گے ‘ تحر یک انصاف کا ہر رکن قومی وصوبائی اسمبلی وزیر اعظم مزید پڑھیں

وزیر اعظم

پی ٹی آئی کی ماحولیاتی دوست پالیسیوں کو عالمی سطح پر سراہا جارہا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی ماحولیاتی دوست پالیسیوں کو عالمی سطح پر سراہا جارہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنا پیغام میں کہا کہ عالمی مزید پڑھیں

سید ناصر حسین شاہ

شہباز گل جیسے ترجمان جلد ملک سے فرار ہوجائیں گے،سید ناصر حسین شاہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیراطلاعات وبلدیات سید ناصر حسین شاہ نے شہباز گل کی ٹوئیٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جھوٹے ترجمانوں کو حقائق چھپانے پر عالمی ایوارڈ کے لئے نامزد کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کل جمعہ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو بھرپور طریقے سے اجاگر مزید پڑھیں

انجیلا میرکل

جرمن چانسلر میرکل کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں توسیع کا مطالبہ

برلن (ر پورٹنگ آن لائن)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادراے کے مطابق چانسلر میرکل نے یہ بات اقوام متحدہ کے قیام کی پچھہترویں سالگرہ کے موقع پر اپنے مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

عوام عمران خان کواپنا وزیر اعظم مانتے ہیں ہمیں مسترد شدہ اپوزیشن سے کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں : جمشید اقبال چیمہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ جب تحریک انصاف کو حکومت ملی تو ملک کا دیوالیہ نکلنے والا تھا لیکن وزیراعظم عمران خان نے مشکل فیصلوں کے ذریعے مزید پڑھیں

عبدالحفیظ شیخ

کامیاب جوان پروگرام: قرضوں کی حد کو بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دیا گیا،عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ حکومت نے کامیاب جوان پروگرام میں قرضوں کی حد کو پچاس لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا مزید پڑھیں

شبلی فراز

اپوزیشن ذاتی مفادکیلئے نیب کے قانون پر سودے بازی چاہتی ہے ، شبلی فراز

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کا قانون تحریک انصاف نہیں بلکہ ملک کے لئے ہے، اپوزیشن اپنے ذاتی مفادات کیلئے نیب کے قانون پر سودے بازی مزید پڑھیں