ایرانی صدر

ایرانی صدر پیزشکیان روس میں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

تہران (رپورٹںگ آن لائن )سرکاری میڈیا نے ماسکو میں تہران کے سفیر کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے صدر مسعود پیزشکیان روس میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون مزید پڑھیں