طالبان

طالبان کا صوبائی دارالحکومت مقام پر قبضہ، افغان حکومت کے لیے دھچکا

کابل(رپورٹنگ آن لائن)طالبان نے افغانستان میں صوبہ نمروز کے دارالحکومت زرنج پر قبضہ کر لیا ہے، جس کی صوبے کے نائب گورنر روح گل خیرزاد نے بھی تصدیق کر دی ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پہلا صوبائی دارالحکومت ہے، جس مزید پڑھیں

سراج الحق

طالبان کا امریکا کو شکست سے بڑا کارنامہ پرامن افغان حکومت کا قیام ہوگا، سراج الحق

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ طالبان کا امریکا کو شکست سے بڑا کارنامہ پرامن افغان حکومت کا قیام ہوگا،لینڈ مافیاز سیاست پر قابض ہیں جنہوں نے 22کروڑ عوام کو یرغمال بنایا ہے، ہم مزید پڑھیں

طالبان

افغانستان،طالبان کا ہلمند کے دارالحکومت کے بڑے حصے پر قبضہ

کابل(ر پورٹنگ آن لائن)جنوبی افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور انہوں نے صوبہ ہلمند کے دارالحکومت کے 10 میں سے 9 اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق افغان حکومتی فورسز نے مزید پڑھیں

طالبان

طالبان نے افغان کامیڈین کے قتل کا اعتراف کر لیا

کابل(ر پورٹنگ آن لائن)طالبان نے افغانستان میں مبینہ طور پر قتل کیے جانے والے افغان کامیڈین خاشہ زوان کو مارنے کا اعتراف کرلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے خاشہ کے مزاحیہ فنکار ہونے مزید پڑھیں

افغان شہر قندھار

ایک ماہ میں افغان شہر قندھار سے ڈیڑھ لاکھ افراد کی منتقلی

کابل(رپورٹنگ آن لائن)افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے نواح میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی آج بھی جاری ہے، لڑائی کے باعث ایک مہینے میں قندھار سے ڈیڑھ لاکھ افراد نقل مکانی کرگئے۔ادھر کابل میں عید کی مزید پڑھیں

طالبان

طالبان کی پیش قدمی،افغان حکومت کی فوجی حکمت عملی پر نظرثانی

کابل (رپورٹنگ آن لائن)افغانستان کے سکیورٹی ادارے طالبان کے خلاف جنگی حکمت عملی پر نظر ثانی کر رہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ فوج کابل اور دیگر اہم شہروں کے علاوہ سرحدی راہداریوں اور انفراسٹرکچر کی حفاظت پر مامور کی مزید پڑھیں

طالبان

افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات پیش رفت کے بغیر ختم

دوحہ (رپورٹنگ آن لائن)افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دوحہ مذاکرات واضح پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے،عید کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا اعلان نہ کیا جاسکا۔ فریقین کی جانب سے تنازع کے مزید پڑھیں

افغان فورسز

صوبے سمنگان میں درہ صوف کا قبضہ طالبان سے واپس لے لیا، افغان فورسز کا دعویٰ

کابل (رپورٹنگ آن لائن)افغان فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے سمنگان کے ضلع درہ صوف کا قبضہ طالبان سے واپس لے لیا۔ ترجمان افغان افواج کے مطابق اب تک طالبان کے زیر قبضہ 24 اضلاع کا قبضہ واپس لیا مزید پڑھیں

طالبان

طالبان جنگی کارروائیاں فوری روک دیں’ امریکہ سمیت 16 ملکوں کا مطالبہ

کابل (رپورٹنگ آن لائن)کابل میں امریکہ سمیت 16 ممالک کے سفارتی مشنز نے طالبان سے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں اپنی حالیہ جنگی کارروائیاں فوری طور پر روک دیں جو تنازع کے مذاکرات کے ذریعے حل اور شہری آبادی مزید پڑھیں

طالبان

جنگی علاقے میں داخل ہونے والا ہر صحافی ہمیں آگاہ کرے،طالبان ترجمان

کابل(رپورٹنگ آن لائن) طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ جنگی علاقے میں داخل ہونے والا ہر صحافی ہمیں آگاہ کرے۔افغانستان میں بھارتی صحافی دانش صدیقی کی ہلاکت سے متعلق بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان ترجمان مزید پڑھیں