مریم نوازشریف

پنجاب کے عوام کی زندگیوں میں آسانیاں لانا میرا خواب ہے’مریم نواز شریف

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کی زندگیوں میں آسانیاں اور بہتری لانا ہی میرا خواب ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان صوبائی اسمبلی عارف مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان

ایم کیو ایم پاکستان کو قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر بڑا ریلیف مل گیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کو قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر بڑا ریلیف مل گیا۔ الیکشن ٹریبونل نے ایم کیو ایم کے ڈاکٹر فاروق ستار اور عادل عسکری کیخلاف انتخابی عذرداریاں مسترد کردیں۔ الیکشن ٹریبونل نے مزید پڑھیں

کے پی حکومت

آئینی عدالت کا قیام، کے پی حکومت کا اسمبلی میں قرارداد نہ لانے کا فیصلہ

پشاور(رپورٹنگ آن لائن )خیبر پختونخوا حکومت نے آئینی عدالتوں کے قیام کیلئے صوبائی اسمبلی میں قرارداد نہ لانے کا فیصلہ کر لیا ۔صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترامیم کو ہم مانتے ہی نہیں مزید پڑھیں

وزیراعظم

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ حکومت سمجھتی ہے کہ گورنر راج لگانا مناسب اقدام ہوگا اور کچھ عرصے کے لیے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور کیا جا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کیلئے خواتین کے ناموں کی فہرستیں تیار کرلی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے 35 خواتین کے ناموں کی فہرستیں تیارکر لیں۔ قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے تحریک انصاف نے مزید پڑھیں

اسپیکر ملک احمد خان

اسپیکر ملک احمد خان نے پنجاب اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی نمبر4 تشکیل دیدی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے صوبائی اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی نمبر4 تشکیل دے دی۔ پنجاب اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کمیٹی، مزید پڑھیں

عمر ایوب

تحریک انصاف کا ہتک عزت قانون کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے ہتک عزت قانون کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پراپرٹی لیکس

قومی اور صوبائی اسمبلی کے 10 ارکان اسمبلی کے نام بھی دبئی لیکس میں سامنے آ گئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )قومی اور صوبائی اسمبلی کے 10 ارکان اسمبلی کے نام بھی دبئی لیکس میں سامنے آ گئے ہیں۔ سندھ کے 4 ارکانِ قومی اسمبلی، بلوچستان اور سندھ کے 6 ارکانِ صوبائی اسمبلی کے نام دبئی مزید پڑھیں

657

چیف الیکشن کمشنر متنازع ہوچکے، استعفیٰ دیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر متنازع ہوچکے ہیں، پارٹی مطالبہ کرتی ہے کہ سکندر سلطان راجہ استعفیٰ دیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کی صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیابی کیخلاف درخواست خارج

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز کی صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیابی کے خلاف درخواست خارج کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے (ن) لیگی مزید پڑھیں