معاون خصوصی وزیراعظم

آرمی چیف کی تعیناتی کا فنکشن صدر کا ہے ہی نہیں، معاون خصوصی وزیراعظم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) معاون خصوصی وزیراعظم عرفان قادر کا کہنا ہے کہ تعیناتی کا فنکشن صدر کا ہے ہی نہیں۔ آرمی چیف اور چیف آف جوائنٹ اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے حوالے سے معاون خصوصی وزیراعظم مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ایڈوائس صدر کے پاس چلی گئی، اب عمران کا امتحان ہے وہ ادارے کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں یا متنازع،خواجہ آصف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے ایڈوائس صدر عارف علوی کے پاس چلی گئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مزید پڑھیں

شیری رحمان

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر کو مستعفی ہوجانا چاہیے، شیری رحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پیپلز پارٹی کی نائب صدر و وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر کو مستعفی ہو جانا چاہیے، ڈپٹی اسپیکر کی غیر آئینی رولنگ کے خلاف از مزید پڑھیں

شہباز شریف

امید ہے پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان پیکا کیخلاف ووٹ دیں گے، شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نےکہا ہے پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان پیکا کیخلاف ووٹ دیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو ایسوسی ایشن آف الیکڑانک میڈیا ایڈیٹز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز مزید پڑھیں

سرونگ سکو لز ایسو سی ایشن پا کستا ن

پی ایس ایل کے میچز کے با عث لا ہور کےبیشتر سکولز کو جلدی بند کر نے کاعمل تعلیم دشمنی کے مترا دف ہے، رضا الر حمن

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سرونگ سکو لز ایسو سی ایشن پا کستا ن کے صدر رضا الر حمن کا کہنا ہے کہ حکو مت کا پی ایس ایل کے میچز کے با عث لا ہور کے آدھے سے زاید سکولز مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کی پارٹی کو پوری حزبِ اختلاف کے ساتھ میڈیا کے احتجاج میں شمولیت کی ہدایت

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پارٹی کو پوری حزبِ اختلاف کے ساتھ میڈیا کے احتجاج میں شمولیت کی ہدایت کی مزید پڑھیں

جرمن چانسلر

ڈنمارک کا امریکا کے لیے جرمن چانسلر میرکل کی جاسوسی کا انکشاف

برلن/واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا کی نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے لیے ڈنمارک سیکرٹ سروس کے ذریعہ جرمن سیاست دانوں کی جاسوسی کرنے کا انکشاف ایک مشترکہ یورپی میڈیا تفتیش میں ہوا ہے۔میڈیرپورٹس کے مطابق ڈنمارک سیکرٹ سروس نے جرمن چانسلر میرکل اور مزید پڑھیں

شہباز شریف

آئی ایم ایف مطالبات کو بجٹ کا نام دیکر عوام پر مسلط نہیں ہونے دینگے،شہباز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پارٹی کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کو حکومتی معاشی کارکردگی بے نقاب کرنے کی ہدایت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے پارٹی کی مزید پڑھیں

محنت کش طبقات

محنت کش طبقات کے لئے زندگی ایک ڈرانا خواب بن گئی ہے،شہبازشریف کا یوم مزدور پر پیغام

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کورونا کی ہلاکت خیزی جاری ہے ،عوام اپنی جان اور روزگار سے محروم ہو رہے ہیں،محنت کش طبقات کے مزید پڑھیں