صدر

چینی صدر کا جمی کارٹر کے انتقال پر امریکی صدر جو بائیڈن کے نام تعزیتی پیغام

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)3 چینی صدر شی جن پھنگ نے سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے انتقال پر امریکی صدر جو بائیڈن کو تعزیتی پیغام بھیجا جس میں سابق صدر کے انتقال پر گہری تعزیت اور ان کے اہل خانہ مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاﺅس

بیلاروس کے صدر کی وزیراعظم ہاﺅس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان کے تین روزہ دورے پر آئے ہوئے بیلاروس کے صدر الیگزانڈر لوکاشینکو وزیر اعظم ہاﺅس پہنچے جہاں شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا ۔ انکے اعزاز میں ضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد مزید پڑھیں

محمد یونس

نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ہوں گے

ڈھاکہ(رپورٹنگ آن لائن)نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ہوں گے۔ بنگلہ دیش کی سرکاری خبر رساں ایجنسی بی ایس ایس کے مطابق یہ فیصلہ صدر محمد شہاب الدین کی تینوں مسلح افواج کے سربراہان مزید پڑھیں

ایران

ایران،نئے صدر کا انتخاب کل ہو گا ، 6امیدوار مدمقابل

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران کے صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ جمعے کے روزکل ہوگی جبکہ صدارتی انتخاب کے لیے چھ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ایران میں صدارتی انتخابات 2025میں ہونا تھے تاہم گزشتہ ماہ صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی مزید پڑھیں

شازیہ مری

صدر کی طرف سے اسمبلی کا اجلاس نہ طلب کرنا آئینی عمل سے انحراف ہے ، شازیہ مری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ صدر کی طرف سے اسمبلی کا اجلاس نہ طلب کرنا آئینی عمل سے انحراف ہے ،صدر آئین کا احترام نہ کرکے اپنی میراث تباہ کر رہے مزید پڑھیں

شیری رحمان

صدر اسمبلی اجلاس نہ بلا کر پی ٹی آئی حلف کی پاسداری کررہے ہیں،شیری رحمان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلا کر پی ٹی آئی کےحلف کی پاسداری کررہے ہیں۔ نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان مزید پڑھیں

اعصام الحق

ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اعصام الحق اگلے 4 سال کے لیے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوئے ۔ اعصام الحق قریشی 8 ووٹ لے کر ٹینس مزید پڑھیں

چینی صدر

شی جن پھنگ کی نکاراگوا کے صدر اورٹیگا سے ٹیلی فون پر بات چیت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) 20 دسمبر کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ نے نکاراگوا کے صدر جوس ڈینیئل اورٹیگا کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی۔ دونوں سربراہان مملکت نے چین اور نکاراگوا کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے مزید پڑھیں