امریکی وزیر خارجہ

نائیجر کے معزول صدر بازوم کو فوری رہا کیا جائے،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے نائیجر کے معزول صدر بازوم کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے نیجر کے معزول صدر محمد بازوم کو امریکہ کی مستقبل حمایت کا یقین دلایا اور مزید پڑھیں