کملا ہیرس

امریکی صدارتی انتخابی مہم، تین ریاستوں میں کملا ہیرس کو ٹرمپ پر برتری حاصل

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن ) ڈیموکریٹک امیدوار کملاہیرس کو امریکی صدارتی انتخاب سے متعلق سروے پولز میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تین ریاستوں مشی گن، پنسلوانیا اور وسکونسن میں واضح برتری حاصل ہوگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مزید پڑھیں