رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین سے سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین سے سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی۔ بدھ کو ہونے والی ملاقات میں رانا تنویر حسین اور صادق سنجرانی کے درمیان بلوچستان میں زرعی صورتحال مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

صادق سنجرانی نے بلوچستان اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں محمد صادق سنجرانی نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹے سے زائد کی تاخیر سے شروع ہوا جس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ نے مزید پڑھیں

محمد صادق سنجرانی

صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست پر عدالتی دائرہ اختیار پر رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

محمد صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ کا جاپان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں جانی ومالی نقصان پر اظہارافسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے جاپان کے کونسلر ہاؤس کے صدر مسٹر ہیدیسا اوٹسوجی کو دوست ملک جاپان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں جانی ومالی نقصان پر اظہار افسوس کے مزید پڑھیں

آصف زرداری

’فیض چلا گیا۔ اب کیا کرے گا‘ ، آصف زرداری کا معروف سیاستدان سے سوال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسجد محمود کے ولیمے کی تقریب میں سابق صدر آصف زرداری اورچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی۔ آصف زرداری نے صادق سنجرانی سے دلچسپ مکالمہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

نگران حکومت قانون سازی نہیں کرواسکتی، اپوزیشن کا سینیٹ میں احتجاج

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے زیر صدارت ہونے والے سینیٹ اجلاس میں اراکین نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت قانون سازی نہیں کر سکتی ہے۔ منگل کو سینیٹ میں موشن پکچرز ترمیمی بل مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔جمعرات کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے۔ صادق سنجرانی این اے 260 اور صوبائی اسمبلی حلقہ 32 سے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے شوکت ترین کا استعفی منظور کر لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا سینیٹ کی رکنیت سے استعفی منظور کر لیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی عراق سے دبئی پہنچ گئے جہاں پر شوکت ترین نے ان مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

علامہ اقبال نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کے حصول کیلئے عملی جدوجہد پر آمادہ کیا،صادق سنجرانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کے حصول کیلئے عملی جدوجہد پر آمادہ کیا، اقبال کے شاہین کے تصوراور خودی کے مزید پڑھیں

سینٹ کااجلاس

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ڈیرہ اسماعیل خان دھماکے کی مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے اس دہشتگردانہ حملے میں معصوم شہریوں سمیت سیکیورٹی اہلکاروں کے جاں مزید پڑھیں