مفتاح اسماعیل

ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو انصاف کے تقاضے پورا کرنے ہونگے،مفتاح اسماعیل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو انصاف کے تقاضے پورا کرنے ہونگے ۔ یہ کس طرح کے فیصلے ہیں جو قانون سے بالا مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات، بجٹ کی منظوری پر شہبازشریف کو مبارکباد دی ، متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی ابرار شاہ، طاہر اقبال، صلاح الدین جونیجو، جام عبد الکریم بجار، عبد القادر گیلانی اور سردار یعقوب خان ناصر نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

ٹرمپ کی نوبل انعام کیلئے نامزدگی غلامی کی آخری حد ہے، بیرسٹر سیف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی نوبل انعام کے لئے نامزدگی غلامی کی آخری حد ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ شہبازشریف خوشامد چھوڑ کر مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان نے لاکھوں افغان بھائیوں کی میزبانی کی ،وزیراعظم کا پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا کہ پاکستان نے لاکھوں افغان بھائیوں کی میزبانی کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے ہمدردی، سخاوت اور مہمان نوازی کی مزید پڑھیں

شہبازشریف

با قاعدگی سے ٹیکس ادا کرنے والوں کو ہراساں کرنا ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ با قاعدگی سے ٹیکس ادا کرنے والوں کو ہراساں کرنا ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی ار کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

آمدن، ترسیلات زر کو مدنظر رکھ کر عوام کیلئے بھرپور ریلیف کی کوشش کی،عرفان صدیقی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ موجودہ حالات، آمدن اور ترسیلات زر کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام کو بھرپور ریلف دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سینیٹ میں مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خان

فیلڈ مارشل عاصم منیرنے افواج کو لیڈ کرکے ملک کی حفاظت کی ،سپیکر پنجاب اسمبلی

پتوکی(رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیرنے افواج کو لیڈ کرکے ملک کی حفاظت کی افواج پاکستان اور شاہینوں کو سلام پیش کرتا ہوں. جنہوں نے چار گھنٹے میں بھارت مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان اور بھارت میں زمانہ امن کی پوزیشن پر واپس آنے پر اتفاق رائے ہوگیا، وزیر اعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں زمانہ امن کی پوزیشن پر واپس آنے پر اتفاق رائے ہوگیا، دونوں ممالک کے سیکیورٹی ایڈوائزر غیر جانبدار مقام پر بات چیت کریں گے،بات چیت میں مزید پڑھیں

شہباز شریف

ایف بی آر کی ڈیجیٹائیزیشن اور نظام کو خود کار بنانے کیلئے اقدامات تیزی سے جاری ہیں،70 برس کے بگاڑ کو ٹھیک کرنے کیلئے سخت اقدامات ضروری ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ایف بی آر کی ڈیجیٹائیزیشن اور نظام کو خود کار بنانے کیلئے اقدامات تیزی سے جاری ہیں،70 برس کے بگاڑ کو ٹھیک کرنے کیلئے سخت اقدامات ضروری ہیں،ٹیکس دینے والے افراد اور مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا عمران خان کے دور میں بننے والی ہائوسنگ اتھارٹی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے دور میں بننے والی نیا پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی کو ختم کرنے کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیا پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی میجر جنرل(ر)عامر اسلم خان کے کنٹریکٹ مزید پڑھیں