شہباز شریف

دنیا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کیخلاف آواز اٹھائے، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز اٹھانا ہو گی، ریاستی دہشت گردی میں معصوم لوگوں کا قتل انتہائی قابلِ مذمت ہے، سی پیک مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم کی پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں ،پنشن میں اضافے کی درخواست ہمدردانہ غور کی یقین دہانی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی درخواست ہمدردانہ غور کی یقین دہانی کر ادی ۔ یہ بات وزیر اعظم کے کوارڈی نیٹر خواجہ احمد حسان نے بتائی مزید پڑھیں

شہبازشریف

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونا لمحہ فخریہ نہیں لمحہ فکریہ ہے، خدا کرے دوبارہ اس کے پاس نہ جانا پڑے’ شہباز شریف

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہونا کوئی لمحہ فخریہ نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے، قوم دعا کرے کہ یہ آخری مرتبہ ہو کہ پاکستان قرض لے رہا ہو اور مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں سیلابی صورتحال کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد:(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں موسلادھار بارش سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے نگران پنجاب حکومت کو نکاسی آب کیلئے فوری اقدامات، متعلقہ اداروں کی مزید پڑھیں

عائشہ غوث

آئی ایم ایف، ایم ڈی کا پاکستان سے متعلق ہمدردانہ موقف رہا ہے،ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا

پیرس(رپورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف، ایم ڈی کا پاکستان سے متعلق ہمدردانہ موقف رہا ہے، ان کی خواہش ہے کہ ہم نویں جائزے پر پیشرفت دکھائیں۔میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان عالمی مالیاتی اداریکے ساتھ معاہدے کیلئے پر امید ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف

لندن(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نیکہا ہیکہ پاکستان عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے کے لیے پر امید ہے کیونکہ اس نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کی ہیں۔جمعہ کویہاں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

شہباز شریف

فرانسیسی صدر کی دعوت پر وزیراعظم سرکاری دورہ پر فرانس چلے گئے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر سرکاری دورہ فرانس چلے گئے، دورہ فرانس کے دوران وزیراعظم گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیرِ اعظم کی سندھ کے متاثرینِ سیلاب کیلئے 25 ارب روپے کی منظوری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سندھ میں متاثرینِ سیلاب کی امداد کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ رقم سندھ میں متاثرینِ سیلاب کی امداد پر خرچ ہو گی۔ذرائع کا مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا کلرکہار بس حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد-لاہور موٹر وے پر پیش آنے والے بس حادثے پر افسوس کا اظہار کیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ کلر کہار پر بس حادثے مزید پڑھیں