شہباز شریف

اللہ نے موقع دیا تو نواز شریف بلوچستان کی ترقی میں حائل تمام مسائل کو حل کرینگے’ شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق و زیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد نواز شریف نے وطن واپس تشریف لانے کے بعد اپنے سیاسی سفر کا آغاز کوئٹہ، بلوچستان سے کیا ہے،انشااللہ اب مزید پڑھیں

شہباز شریف

نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو معاشی بحرانوں سے نکالنے کی فیصلہ کن جدوجہد کریں گے’شہباز شریف

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیراعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو معاشی بحرانوں سے نکالنے کی فیصلہ کن جدوجہد کریں گے، پاکستان کی ترقی بلوچستان کی مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان کے قیام اور ترقی میں اقلیتوں کا کردار ناقابل فراموش ہے، شہباز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے قیام اور ترقی میں اقلیتوں کا ناقابل فراموش کردار ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر شہباز شریف نے مزید پڑھیں

شہباز شریف

ہمارے نوجوان پاکستان کو مسائل سے نکال کر ترقی کی منزلوں پر لیکر جا سکتے ہیں ‘ شہباز شریف

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے 146ویں یوم پیدائش پر شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ اقبال مزید پڑھیں

شہباز شریف

آشیانہ ریفرنس،شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر مزید معاونت طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر مزید معاونت مانگ لی۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف اور دیگر کے خلاف آشیانہ ریفرنس مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ پارٹی سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے نوٹیفکیشن بھی جاری مزید پڑھیں

شہبازشریف

اویس لغاری جھوٹے مقدمے میں ناحق سزا سے بری ہوئے’ شہباز شریف کی مبارکباد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے جنرل سیکرٹری پنجاب سردار اویس خان لغاری کو مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اویس لغاری ایک جھوٹے مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف سے شہباز شریف کی ملاقات ،سیاسی صورتحال ،قانونی معاملات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے پارٹی صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ،قانونی معاملات ،پارٹی منشور، ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے مزید پڑھیں