فیصل کریم کنڈی

سوئی گیس حکام ہر ممکن کوشش کریں ،ماہ رمضان میں صوبہ بھر میں گیس کی عدم دستیابی کی شکایات سامنے نہ آئیں ، فیصل کریم کنڈی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ماہ رمضان میں ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبہ بھر میں سوئی گیس فراہمی کے سلسلہ میں سوئی گیس حکام کو گورنر ہاؤس پشاور طلب کیاـ اس موقع پر سوئی گیس مزید پڑھیں

امیر مقام

گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، امیر مقام

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ وفاقی وزیر برائے امور مزید پڑھیں

احسن اقبال

بانی پی ٹی آئی کے خط کا جواب آرمی چیف نے خود دے دیا ہے: احسن اقبال

نارووال(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی قیادت کو وزیراعظم کو خط لکھنے کا مشورہ دیدیا۔ نارووال کے مسلم گرلز کالج میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے تحریک انصاف کی قیادت کو مشورہ دیا کہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

نادرا موبائل ایپ لانچ کرنے اور 3 نئے ریجنل دفاتر کے قیام کا فیصلہ۔ 17 جنوری سے پاک آئی ڈی ویب سائٹ بند۔ تمام خدمات موبائل ایپ پر فراہم کی جائیں گی،محسن نقوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر ”نادرا موبائل ایپ”لانچ کرنے اور 3 نئے ریجنل دفاتر کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے، کل یعنی 17 جنوری سے ”پاک آئی ڈی ویب سائٹ”بند کی مزید پڑھیں

گرانٹ بریڈبرن

پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ ایک اور نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھے

آکلینڈ(رپورٹنگ آن لائن)نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کھلاڑی اور پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن کو انگلش کاؤنٹی گلیمورگن نے ہیڈ کوچ کے عہدے سے فارغ کر دیا۔ 58 سالہ گرانٹ بریڈ برن کو نامناسب رویے کی شکایات کے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے این این آئی کی گھریلو صارفین کو گیس سپلائی میں کمی کی شکایات کی نیوز کا نوٹس لے لیا

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے این این آئی کی گھریلو صارفین کو گیس سپلائی میں کمی کی شکایات کی نیوز کا نوٹس لیتے ہوئے اعلی سطح اجلاس میں موسم سرما میں ملک بھر کے گھریلو صارفین مزید پڑھیں

اوگرا

غیرمعیاری ایل پی جی فروخت کرنے والی 5 بڑی کمپنیوں پر5 لاکھ روپے جرمانہ

کراچی(این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے غیر معیاری ایل پی جی فروخت کرنے پر 5 بڑی کمپنیوں پر5،5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ اوگرا کو شکایات موصول ہو ئیں کہ کچھ مشہور کمپنیاں غیر معیاری ایل پی جی فروخت مزید پڑھیں

فعل

خوشحالی ایک فعل ہے، اسم نہیں

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) امریکن جرنل آف چائنیز پولیٹیکل سائنس کے ڈپٹی ایڈیٹر اور ایسٹ چائنا نارمل یونیورسٹی میں اسکول آف پالیٹکس اینڈ انٹرنیشنل ریلیشنز کے پروفیسر جوزف گریگوری موہنی نے حال ہی میں بیجنگ میں 12345 سٹیزن سروس ہاٹ مزید پڑھیں