علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے داخلے 15 جولائی سے ملک بھر میں ایک ساتھ شروع ہوں گے، ترجمان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2024 کے پہلے مرحلے کے داخلے پیر( 15جولائی) سے ملک بھر میں ایک ساتھ شروع ہورہے ہیں۔اوپن یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق بی ایس(فیس ٹو فیس)، ایم ایس، مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے میٹرک، ایف اے کے امتحانات یکم مارچ سے شروع ہوں گے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2022ءکے میٹرک ، ایف اے، ایف ایس سی اور آئی کام پروگراموں کے فائنل امتحانات ملک بھر میں ایک ساتھ یکم مارچ سے شروع ہوں گے جو 3۔اپریل تک مزید پڑھیں

اسد عمر

50 تا 59 سال تک کے افراد کی ویکسینیشن 21اپریل سے شروع کی جائے گی، اسد عمر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)حکومت پاکستان نے 50سے 59سال تک کے افراد کی کورونا ویکسینیشن 21اپریل سے شروع کرنے کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسدعمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

یمنی زیدی

ڈرامہ ’’پیار کے صدقے‘‘ کی شوٹنگ سے ایک ماہ قبل میرے والد انتقال کرگئے تھے ،یمنی زیدی کا انکشاف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ یمنی زیدی نے انکشاف کیاکہ ڈرامہ ’’پیار کے صدقے‘‘ شروع کرنے سے ایک ماہ قبل والد کا انتقال ہوگیا تھا۔ انہوں نے کہا اس ڈرامے کی شوٹنگ سے ایک ماہ قبل ان کے والد مزید پڑھیں

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کی غفلت شہریوں کو جان کے لالے پڑ گئے، کووڈ 19ایس او پیز بھی نظر انداز

لاہور :-شہباز اکمل جندران ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کی غفلت شہریوں کو جان کے لالے پڑ گئے.صوبے بھر کے ہوٹلوں میں پرمٹ رومز میں کام کرنے والے اہلکاروں کے کووڈ ٹیسٹ اورایس او پیز کو نظر انداز کرتے ہوئے شراب مزید پڑھیں

گوگل

پرائیویسی کے تحفظ کے لیے گوگل کے تازہ اقدامات

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)امریکی کمپنی گوگل نے صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کے لیے مزید اقدامات کیے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تازہ پیش رفت میں بتایا گیا کہ کمپنی نے نئے صارفین کی لوکیشن سے متعلق ڈیٹا اور سرچ ہسٹری مزید پڑھیں