ایران

امریکا پابندیاں اٹھا لے تو جوہری معاہدے کی پاسداری کریں گے، ایران

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران نے نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن سے کہا ہے کہ اگر وہ تہران پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کردیں تو ایران 2015 کے جوہری معاہدے کی مکمل پاسداری کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں