سلمان بن عبدالعزیز

سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کاوسٹ کے چیئرمین مقرر

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کو شاہ عبداللہ یونیورسٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کاوسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مزید پڑھیں