برٹش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ

ڈین ایوانز نے برٹش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میچ میں کائل ایڈمونڈ کو شکست

لندن (رپورٹنگ آن لائن) انگلینڈ کے نمبر ون ٹینس کھلاڑی ڈین ایوانز نے برٹش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میچ میں ہم وطن کائل ایڈمونڈ کو شکست دی ۔ انگلینڈ کے نیشنل ٹینس سینٹر میں کھیلے گئے مزید پڑھیں