پاکستان میڈیکل کمیشن

وفاقی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے صحت نے پاکستان میڈیکل کمیشن کے نائب صدر علی رضا کو میڈیکل ٹیسٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں پر طلب کر لیا

جعفر بن یار سیکرٹری اسٹینڈنگ کمیٹی نے علی رضا کو میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے اینٹری ٹیسٹ کے کروڑوں روپے کا کنٹریکٹ مبینہ طور پر من پسند کمپنیوں کو دینے کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے سٹینڈنگ کمیٹی مزید پڑھیں