پشاور ہائیکورٹ

خیبرپختونخوا، سینٹ الیکشن نہ کرانے کی درخواست، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کوجواب جمع کرانے کی ہدایت

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے سینٹ الیکشن منعقد نہ کرانے کے معاملے پر اعظم سواتی کی دائر درخواست پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل کوجواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔سینٹ الیکشن منعقد نہ کرانے کے معاملے پر اعظم سواتی کی دائر مزید پڑھیں

شازیہ مری

حکومت اب چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کو خفیہ رکھنے کی وکالت کر رہی ہے، شازیہ مری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینزکی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہاہے کہ حکومت اب چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کو خفیہ رکھنے کی وکالت کر رہی ہے۔ بدھ کو جاری اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ حکومت سینٹ الیکشن مزید پڑھیں

شہباز گل

سینٹ الیکشن کی خفیہ بیلٹنگ پر خوشی کی دھمالیں ڈالنے والے اصل چور ہیں،شہباز گل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن کی خفیہ بیلٹنگ پر خوشی کی دھمالیں ڈالنے والے اصل چور ہیں، ان کا مشترکہ امیدوار کرپٹ اور ووٹ چور ہے جو مزید پڑھیں

جلسہ، نہ کارنر میٹنگ، پوسٹرز نہ فلیکس نہ ہی پبلسٹی، سینٹ امیدوار 15 لاکھ کہاں خرچ کرینگے؟

شہباز اکمل جندران۔۔۔ انتخابی مہم کے بغیر ہی سینٹ الیکشن کے امیدواروںکے لیے انتخابی اخراجات کاقانون سوالیہ نشان بن گیا۔ کارنر میٹنگز ، جلسے جلوس ،فلیکسز ،سٹیمرز،پوسٹرز اور پبلسٹی کے بغیر 15لاکھ روپے خرچ کیسے ہونگے۔ دی الیکشنز ایکٹ 2017کے مزید پڑھیں

پابندی

ملک میں وفاقی و صوبائی وزراء، ایم این ایز اورایم پی ایز کے بیرون ملک جانے پر پابندی؟

شہباز اکمل جندران۔۔۔ پی ٹی آئی مسلم لیگ ن اور،پیپلز پارٹی سمیت بڑی سیاسی جماعتوں نے سینٹ الیکشن میں بھر پور شرکت اور متوقع نشستوں پر کامیابی حاصل کرنے کے لیے حکمت عملی بنا لی۔تما م وفاقی و صوبائی وزرا مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

ویڈیو سیکنڈل نے سینٹ الیکشن میں ضمیروں کے سوداگروں کا پردہ چاک کر دیا، وزیر اعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ویڈیو سیکنڈل نے سینٹ الیکشن میں ضمیروں کے سوداگروں کا پردہ چاک کر دیا ہے، سینٹ الیکشن پر اپوزیشن کا واویلا چور مچائے شور کے مترادف ہے، اس ٹولے مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ خان

الیکشن عوام ووٹ کی پرچی سے موجودہ حکومت کا احتساب کریں گے، رانا ثناءاللہ خان

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر و ممبر قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ خاں نے کہا ہے کہ آئندہ جنرل الیکشن عوام ووٹ کی پرچی سے موجودہ حکومت کا احتساب کریں گے اور تحریک انصاف مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اپوزیشن کو براڈ شیٹ کیس کی تحقیقات کے لئے افتخار چوہدری اور ملک قیوم چاہیے، فواد چوہدری

راولپنڈی(ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جسٹس (ر) عظمت سعید کو براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ بنانا درست فیصلہ ہے تاہم اپوزیشن کو براڈ شیٹ کی تحقیقات کے لئے افتخار چوہدری مزید پڑھیں