پاکستان اسٹاک

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،مارکیٹ کے مجموعی سرمائے میں 53ارب روپے کا اضافہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں رواں کاروباری ہفتے کے اختتامی روزجمعہ کو بھی کاروبار حصص میںتیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 400 پوائنٹس کے اضافے سے40700پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا جبکہ مارکیٹ کے مزید پڑھیں