چینی

ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ،فی کلو قیمت 170 روپے سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ،چینی کی فی کلو قیمت 170 روپے سے تجاوز کر گئی۔ دستاویز کے مطابق کوئٹہ میں چینی فی کلو 172 روپے میں دستیاب رہی مزید پڑھیں

ڈینگی

پنجاب میں ڈینگی کے 24 نئے کیسز رپورٹ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن):پنجاب بھر میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 24 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ شیخوپورہ، قصور اور چکوال میں ڈینگی کے 2،2 نئے کیسز رپورٹ رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ سیالکوٹ، گجرات، اٹک، بہاولپور اور خانیوال میں ایک،ایک مزید پڑھیں

خواجہ آصف

سیالکوٹ کی تاجر برادری اپنے شہر کی تعمیر وترقی کیلئے انتہائی اہم کردار ادا کر رہی ہے ، خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ (رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کی تاجر برادری اپنے شہر کی تعمیر وترقی کے لیے انتہائی اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔وہ گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ(ن)سیالکوٹ کی جانب سے شہر مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ملک دیوالیہ ہوچکا، ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوچکا اور ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔ سیالکوٹ میں نجی کالج میں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ڈیڑھ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عوام کرپٹ ‘نااہل لوگوں کو جلسے کیلئے جگہ دینے کیلئے تیار نہیں‘ مریم اورنگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کیخلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائی پر کہنا ہے کہ نااہل فاشسٹ ، کرپٹ چوروں کو عوام جلسے کیلئے جگہ نہیں دینا چاہتے۔ نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

مریم نواز

مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا نہ تمہارا حق ہے اور نہ ہی اس کی اجازت دینگے ‘مریم نواز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن )مریم نواز نے سیالکوٹ میں تحریک انصاف کے جلسے اور کارکنوں پر پولیس تشدد کے حوالے سے کہا ہے کہ مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا نہ تمہارا حق ہے اور مزید پڑھیں

قاسم سوری

حقیقی آزادی کی جنگ میں ہر بد معاشی کا جواب دیا جائےگا‘ قاسم سوری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی جنگ میں ہر بد معاشی کا جواب دیا جائےگا‘سیالکوٹ میں ریاستی اداروں نے امپورٹڈ کرپٹ و جرائم پیشہ حکومت کی سرپرستی میں مزید پڑھیں

عمران خان

امپورٹڈ حکومت نے سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کیخلاف جوکیا وہ اشتعال انگیز ہے‘ عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں اورقیادت کیخلاف جو کیا وہ اشتعال انگیز ہے‘ان کا لندن میں بیٹھا سزا یافتہ مافیا باس مزید پڑھیں

حماد اظہر

آج کا جلسہ اب صرف سیالکوٹ میں نہیں بلکہ پورے ملک میں ہوگا‘ حماد اظہر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ آج کا جلسہ اب صرف سیالکوٹ میں نہیں بلکہ پورے ملک میں ہو گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں پولیس گردی

سیالکوٹ میں پولیس گردی ‘ تحریک انصاف کا سپریم کورٹ سے سو موٹو نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے سیالکوٹ میں پولیس کی کارروائی کو لندن پلان پرعملدرآمد کا آغاز قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے سو موٹو نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا‘ٹی آئی کے خالی ہاتھ پرامن کارکنوں کی گرفتاری آئین مزید پڑھیں