مودی سرکار

اگنی ویراسکیم کے تحت مودی سرکار کا نیا اسکینڈل منظرعام پر

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)مودی سرکار کی اقتدار کی ہوس نے بھارتی فوج کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،جون 2022میں متعارف کرائی گئی اگنی ویراسکیم مودی سرکارکے اپنے ہی گلے پڑ گئی،اس اسکیم کے تحت بھارتی نوجوان توپہلے سے مایوسی مزید پڑھیں

شہباز شریف

سیاسی مفادات نہیں پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھنا ہے، شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اورنامزد وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیاسی مفادات نہیں بلکہ پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھنا ہے، پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کے لئے ہم سب مل کر خلوص دل سے مزید پڑھیں

سعید غنی

سیاسی مفادات کو حاصل کرنے کیلئے شہر کو تشدد کی آگ میں نہیں دھکیلا جاسکتا،سعید غنی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ کھلم کھلا سیاسی سرگرمیوں پر حملے ہورہے ہیں، سیاسی مفادات کو حاصل کرنے کیلئے شہر کو تشدد کی آگ میں نہیں دھکیلا جاسکتا۔ کراچی میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

شیری رحمان

عمران خان اپنے ذاتی سیاسی مفادات کیلئے ملک اور عوام کے مفادات کو قربان کرنے کو تیار ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں آئین، جمہوریت اور بنیادی آزادیوں کی دھجیاں اڑائیں، اب وہ حقیقی آزادی اور حقیقی جمہوریت کی نام پر مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

پی ڈی ایم کے تھیلے سے صرف احتجاج کی تاریخیں دینے کی پرچیاں ہی نکلیں گی’ہمایوں اخترخان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان مہنگائی کی شرح کو نیچے لانے اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے فکر مند اور دن مزید پڑھیں

تحریک کا حصہ

جن لوگوں نے ملک کو لوٹا ان کی تحریک کا حصہ نہیں بن سکتا ‘سراج الحق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ملک کو لوٹا ان کی تحریک کا حصہ نہیں بن سکتا۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج مزید پڑھیں

چاؤ لی جیان

چین اور امریکہ کے درمیان رابطے برقرار ہیں، وائرس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ ( ر پورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ باہمی احترام کی بنیاد پر ہر سطح پر اور تمام شعبوں میں بات چیت کرسکتے ہیں اور اس وقت مزید پڑھیں

جمشید اقبال

وزیر اعظم عمران خان سابقہ حکمرانوں کی طرح ملک و قوم کی قیمت پر اپنی سیاست نہیں چمکائیںگے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)انصاف ویلفیئر نگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ اپوزیشن جتنامرضی واویلاکرلے احتساب کے بیانیے میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی ، اپوزیشن کا دو سال سے ایک ہی بیانیہ ہے کہ کرپشن مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

کرپشن ،لوٹ مار کے میوزیکل چیئرکے کھیل نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کیا ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ماضی میں کرپشن اور لوٹ مار کے میوزیکل چیئرکے کھیل نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کیا ، مزید پڑھیں