آئی ایس پی آر

ژوب ،ایک ماہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 29 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے ، بلوچستان کے ضلع ژوب میں ایک ماہ کے دوران سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 29 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

ہماری سکیورٹی فورسز باصلاحیت ہیں، ملک خطرات کے باوجود الیکشن میں جا سکتا ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ ہماری سکیورٹی فورسز باصلاحیت ہیں، ملک خطرات کے باوجود الیکشن میں جا سکتا ہے۔ ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ مزید پڑھیں

ڈی آئی خان‘ سکیورٹی فورسز

ڈی آئی خان‘ سکیورٹی فورسزکی مختلف کارروائیاں، 23 جوان شہید،27 دہشت گردہلاک

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 27 دہشتگرد مارے گئے جبکہ دہشتگردوں کے حملے میں23 جوان بھی جام شہادت نوش کرگئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

نگراں وفاقی وزیر داخلہ

نگراں وفاقی وزیر داخلہ کی بنوں میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے بنوں میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی،نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے خودکش حملے میں دو شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ مزید پڑھیں

سرفراز احمد بگٹی

وفاقی وزیر داخلہ کی کوئٹہ کے قریب سکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے ولی تنگی کوئٹہ کے قریب سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید اور ان کے اہل خانہ کو پوری قوم مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

افغانستان میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں پر تشویش اور حملے ناقابل برداشت ہیں، موثر جواب دینگے،آرمی چیف سید عاصم منیر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے واضح کیاہے کہ افغانستان میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں پر تشویش اور حملے ناقابل برداشت ہیں، موثر جواب دینگے،دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رہے گااور دہشتگردی مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی کی بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملے میں شہید ہونے والے آفیسر اور اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2دہشتگرد انجام کو پہنچ گئے،جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان مزید پڑھیں

صدر مملکت

بنوں میں کامیاب آپریشن، صدر مملکت کی سکیورٹی فورسز کو مبارکباد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سکیورٹی فورسز کو مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بنوں آپریشن پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں