گوردوارہ کرتارپور

پاکستان کا سکھ یاتریوں کےلیے گوردوارہ کرتارپور صاحب دوبارہ کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان نے سکھوں کے مقدس مقام گوردوارہ کرتارپور صاحب دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں عبادت گاہیں دوبارہ کھول دی گئی ہیں، مزید پڑھیں