سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی انتخاب کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار، پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی انتخاب کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اس کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی درخواست مسترد کردی۔جسٹس عمر مزید پڑھیں

غیر معیاری اسٹنٹس کیس

غیر معیاری اسٹنٹس کیس،قومی و صوبائی ہیلتھ کمیشن کے سربراہان کو نوٹس جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے غیر معیاری اسٹنٹس کیس میں قومی و صوبائی ہیلتھ کمیشن کے سربراہان اور صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کر دیئے،عدالت نے این آئی سی بی کی سفارشات پرعمل درآمد رپورٹ طلب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، وزارت تعلیم نیشنل سروسز کی رپورٹ مسترد ، سیکرٹری تعلیم ایک ماہ میں نصاب کا مسئلہ حل کر نے کا حکم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے وزارت تعلیم نیشنل سروسز کی رپورٹ مسترد کردی ہے۔ عدالت نے ہدایت کی کہ سیکرٹری تعلیم ایک ماہ میں نصاب کا مسئلہ حل کریں۔ سپریم کورٹ میں ملک میں یکساں تعلیمی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،متروکہ وقف املاک کی فروخت غیر قانونی قرار، فرانزک آڈٹ کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے متروکہ وقف املاک کی فروخت کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تمام اراضی کا فرانزک آڈٹ کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ آڈیٹر جنرل تین ماہ میں فرانزک آڈٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے سزائے موت کے مجرم کی سزا کو عمر قید میں بدل دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے سزائے موت کے مجرم محمد انور کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔ سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں جسٹس منظور ملک، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس امین الدین پر مشتمل تین مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سوئی ناردرن کے تمام مقدمات کے فرانزک آڈٹ کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے سوئی ناردرن کے تمام زیرالتوا مقدمات کے فرانزک آڈٹ کا حکم دے دیا۔پیر کوسپریم کورٹ میں سوئی نادرن گیس کے زیرالتوا مقدمات کی سماعت ہوئی، عدالت کا کہنا تھا کہ سوئی ناردرن کو مزید پڑھیں

این اے 75 ڈسکہ

این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پھر مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پھر مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ کے کیس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں