لاہور(رپورٹنگ آن لائن)میاں رضاالرحمان کو لاہورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے ایجوکیشن کے چیئرمین نامزدکردیاگیا۔لاہورچیمبر کے صدرمیاں مصباح الرحمان نے میاں رضاالرحمان کو تقرر نامہ پیش کیا۔ سرونگ سکولز چیمبر کے اشتراک سے نجی تعلیمی اداروں اور حکومت مزید پڑھیں
