لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے لیسکو کو سٹیل سیکٹر سے بقایاجات کی وصول کرنے سے تاحکم ثانی روک دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے لیسکو کو سٹیل سیکٹر سے بقایاجات کی وصول کرنے سے تاحکم ثانی روکتے ہوئے لیسکو اور ایف بی آر کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا، جسٹس جواد حسن نے ریمارکس دیئے کہ بتایا مزید پڑھیں