ہانیہ عامر

شہرت سے ڈر لگتا ہے کہ اللہ کو کیا جواب دوں گی،ہانیہ عامر

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے کہاہے کہ اپنی شہرت سے خوف آتا ہے کہ میں اللہ تعالی کو کیا جواب دوں گی؟۔ایک حالیہ انٹرویو میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے اپنی سوشل مزید پڑھیں