محسن نقوی

سنٹر ل ماڈل سکول کو سنٹرآف ایکسی لینس کا درجہ دینے کا فیصلہ،بہترین طلبہ کو سنٹرل ماڈل سکول میں داخلہ دیا جائیگا

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں سنٹرل ماڈل سکول کے امور کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں سنٹر ل ماڈل سکول کو سنٹرآف ایکسی لینس کا درجہ مزید پڑھیں